ملتان (سٹاف رپورٹر ) انرویل کلب مڈٹاؤن کی جانب سے محمد بن قاسم بلائنڈ کمپلیکس کے اشتراک سے عالمی یوم معذوراں کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد ، معذور افراد کے مابین مختلف مقابلے رنگارنگ تقریب میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے ، اس سلسلہ میں انرویل کلب مڈ ٹاءون کی جانب سے عالمی یوم معذوراں کے سلسلہ میں محمد بن قاسم بلائنڈ کمپلیکس چوک قذافی میں تقریب منعقد کی گئی۔