• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صوبائی وزیرسید ناظم حسین شاہ کی برسی پر اجتماع منعقد

ملتان(سٹاف رپورٹر ) سابق صوبائی وزیر پنجاب سید ناظم حسین شاہ کی برسی کے اجتماع سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ناظم حسین شاہ کا شمار بانی رکن میں ہوتا ہے جو شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ مل کر پارٹی وجود میں لائے،اس موقع پر سید جواد مرتضی ٰنقوی نے دعا کروائی،دعا میں بیرسٹر مدثر شاہ نقوی،سید لیاقت علی شاہ،سید علی یاسر شاہ نقوی،سید احمد مجتبی گیلانی ،خواجہ رضوان عالم،کامران مڑل،ملک نسیم لابر،راؤساجد علی،شمائل شاہ،عارف شاہ،اے ڈی بلوچ،افتخار احمد،ساجد بلوچ،ممتاز نور ٹائنگرہ ودیگر شریک تھے۔ بیرسٹر مدثر شاہ نقوی نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔
ملتان سے مزید