سٹی مئیر سوات کی مقدمات تفصیلات کی فراہمی کے لئے دائر رٹ پر فیصلہ محفوظ

December 05, 2023

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاور ہائیکورٹ نے سوات سٹی کے مئیر شاہد علی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کے لئے دائر رٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے رٹ کی سماعت کی ۔ اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل محمد انعام یوسفزئی ایڈوکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ اسکا موکل سوات سٹی مئیر نے 9 مئی کے واقعات کے بعدضمانت حاصل کی ہے۔