کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی ممکنہ گرفتاری اور خفیہ انکوائریوں کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے اور ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کے افسران سے19دسمبرکو جواب طلب کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید