گیس بند رہے گی

December 06, 2023

کوئٹہ(پ ر) سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں کل 7دسمبر جمعرات کو صبح گیارہ بجے سے شام پانچ بجے تک کرانی روڈ‘ قمبرانی روڈ‘ پودگلی چوک‘ سریاب روڈ اور ملحقہ علاقوں میں گیس کی ترسیل بند رہے گی صارفین متبادل ایندھن کاانتظام کرلیں ۔