ریڑھی گوٹھ کے قریب گھر میں زہر خورانی سے خاتون ہلاک

December 07, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لانڈھی اسپتال چورنگی ریڑھی گوٹھ کے قریب گھر میں زہر خورانی سے 26 سالہ زاہدہ زوجہ ساجن ہلاک ہو گئی ، لاش جناح ہسپتال منتقل کی گئی۔