• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق روڈ، اپارٹمنٹ کی نویں منزل سے گر کر 13 سالہ لڑکی جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) طارق روڈ خالد بن ولید نجی اسپتال کے قریب واقع رہائشی عمارت سٹی ٹاور کی نویں منزل سے گر کر 13 سالہ بچی عمیرا دختر جاوید جاں بحق ہوگئی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید