• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلبیت رسولﷺ نے اپنا سب کچھ قربان کرکے اسلام کو فتح مند کیا، علامہ حسن ظفر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین اور خطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ حضرت عباس ، قاسم علی اکبر اور حضرت علی اصغر نے جرات و بہادری سے دشمنان اسلام کا مقابلہ کیا، مسجد وامام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی میں عشرہ محرم کی 7 ویں مجلس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ امام حسین ؑ نے کربلا میں یہ ثابت کردیا کہ اسلام ہی حقیقی مذہب ہے جو رہتی دنیا تک قائم رہیگا، انہوں نے کہ کہ اہلبیت رسولﷺ نے اپنا سب کچھ قربان کر کے اسلام کو فتح مند کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید