• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کربلاء کی جنگ اقتدار کے حصول کیلئے نہیں، اصلاح امت کیلئے تھی، علامہ صادق عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے محرم کی 7ویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ حق و باطل کا ٹکراؤ روز ول سے جاری ہے، باطل کو اپنے ہتھیاروں پر ناز ہے لیکن حق کی بات کرنے والے اپنے رب سے قوت ، حوصلہ اور تائید کے طلب گار رہتے ہیں، کربلا ء کی جنگ اقتدار کے حصول کیلئے نہیں بلکہ اصلاح امت کیلئے تھی، قوت کے حامل افراد کو عبرت ناک شکست ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید