کراچی( اسٹاف رپورٹر) انجمن سادات امروہہ کراچی کے تحت جمعہ 4 جولا ئی 8 محرم الحرام کو نشترک پارک میں مجلس عزاء 10:45 پر منعقد ہوگی ، علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے، بعد از مجلس جلوس ذوالجناح برآمد ہوگا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسنیہ کھارا در پر اختتام پزیر ہوگا ۔