• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے یوم آزادی پر عافیہ صدیقی کو رہا کرکے آزادی دیں، فوزیہ صدیقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن اور گلوبل عافیہ موومنٹ کی سربراہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے 4 جولائی کو امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر امریکی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی قوم کو توآزادی نصیب ہوگئی ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عافیہ پر ظلم بند کرائیں اور اسے رہا کر کے آزادی دیں ،اسی میں امریکا کی عظمت ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید