مرکزی مسلم لیگ کے تحت آج جلسہ ہوگا

December 08, 2023

کراچی ( اسٹاف رورٹر )پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے تحت جلسہ عام 8دسمبر کی شام 6بجے ایوب گوٹھ اتوار بازار میں منعقد ہوگا، اس سلسلے میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔جلسہ عام سے NA235کے امیدواراور مرکزی مسلم لیگ کے نائب صدرفیصل ندیم خصوصی شرکت و خطاب اور انتخابی مہم کا لائحہ عمل بیان کریں گے۔