چلڈرن اسپتال میں نمونیا سے متاثرہ 1 بچہ دم توڑ گیا

February 06, 2024

دی چلڈرن اسپتال، فائل فوٹو

چلڈرن اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے متاثرہ ایک بچہ دم توڑ گیا۔

چلڈرن اسپتال کے ترجمان کے مطابق،گزشتہ24 گھنٹوں کے دورانچلڈرن اسپتال میں نمونیا سے متاثرہ 13 بچے اسپتال لائے گئے۔

ترجمان نے بتایا کہ نمونیا سے متاثرہ 77 بچے چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔