کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نے این اے 253زیارت کم ہر نائی کم، سبی کم کو ہلوکم ڈیرہ بگٹی پر کامیاب ہو نے والے آزاد امید وار میاں خان کی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جا ری کر دیاہے۔