مولانا فض الرحمٰن چھ مار چ کو پشین میں جلسے سے خطاب کرینگے

February 22, 2024

کوئٹہ(پ ر) جمعیت کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن چھ مارچ کو پشین میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔