میئر کراچی آج جاپان کے دورے پر روانہ ہونگے

February 24, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی و چیئر مین واٹر کارپوریشن مرتضیٰ وہاب ہفتے کو جاپان کے دورے پر روانہ ہونگے ان کے ساتھ سی ای او کراچی واٹر کارپوریشن سید صلاح الدین بھی جائیں گے انہیں اس دورے کی دعوت ٹوکیوڈولپمنٹ لرننگ سینٹرنے دی ہے۔