مشتبہ شخص کی ٹرمپ کے ریزورٹ میں داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی اہلکاروں نے ہلاک کردیا
امریکی سیکرٹ سروس کے مطابق ریزورٹ میں غیرقانونی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے کو ہلاک کر دیا گیا، 20 سالہ مشتبہ شخص نے غیرقانونی طور پر مار اے لاگو کے محفوظ علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔۔