وفاق المدارس الرضویہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

February 29, 2024

پشاور(جنگ نیوز) وفاق المدارس الرضویہ پاکستان نے سالانہ امتحانات (حفظ ، تجوید ، متوسطہ ، عامہ ، خاصہ ، عالیہ ، عالمیہ ، تخصصات،مختصر نصابات)کے نتائج کا اعلان کردیا،چیئرمین امتحانی بورڈ ڈاکٹر محمد کریم خان کے مطابق172325طلباءوطالبات نے امتحانات میں شرکت کی۔