بلوچ ثقافتی / میوزیکل پروگرام کل کوئٹہ میں ہوگا

March 01, 2024

کوئٹہ(پ ر) ادارہ ثقافت بلوچستان کے زیراہتمام یوتھ اکیڈمی بلوچستان ،مقامی اخبار ‘ادبی ،لکھاری و ثقافتی اداروں کے تعاون سے آج نوری نصیر خان کمپلیکس میںینگ رائٹرز ورکشاب اورکل 2 مارچ کو بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر ثقافتی / میوزیکل پروگرام ہوگا کلچر ڈے کی تقریب صبح 10 بجےہوگی۔