پی بی 44 میں بنیادی سہولیات فراہم کرینگے‘ لیاقت لہڑی

March 02, 2024

کوئٹہ(پ ر)پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی میر لیاقت علی لہڑی نے کہاہے کہ پی بی 44میںبنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہرممکن اقدامات کرینگے انہوںنے مبارک باددینے والے وفود سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عوام نے جس اعتماد کااظہارمجھ پر کیا انہیں مایوس نہیں کرینگے بلاتفریق خدمت پریقین رکھتے ہیں اس موقع پر مرتضیٰ محمدشہی سمیت دیگرقبائلی معتبرین اورسیاسی رہنمابھی موجودتھے۔