پاکستانی تائیکوانڈو ٹیم وطن پہنچ گئی

March 03, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)33 ویں فجر اوپن اور ورلڈ تائیکوانڈوپریذیڈنٹ ایشیاء کپ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم وطن پہنچ گئی ۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے عہدیداران نے قومی ٹیم کا استقبال کیا۔