• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان انڈر 21 ہاکی ٹیم کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملائیشیا کے شہر جوہربارومیں ہونے والے سلطان آف جوہر بار وکپ کے لیے پاکستان جونیئر انڈر-21 ہاکی ٹیم کے باضابطہ اسکوڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قیادت کپتان محمد عماد کریں گے۔ دیگر کھلاڑیوں میں احسن محمود، احتشام خان، عبداللہ فاروق، عاصم حیدر، علی انصار، سمیع اللہ، علی حمزہ، عثمان غنی، محمد شہیر، سیف اللہ، حمزہ فیاض، یحییٰ نجیب ، رانا ولید، رانا سمیع، غلام مصطفیٰ، عديل افضل، عثمان یوسف شامل ہیں۔
اسپورٹس سے مزید