• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرا ایتھلیٹ حیدر علی جاپان روانہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے پیرا ایتھلیٹ حیدر علی ایشین پیرا گیمز میں شرکت کیلئے جاپان روانہ ہوگئے۔ایشین پیرا گیمز 18 سے 24 اکتوبر تک ہوں گے۔
اسپورٹس سے مزید