نماز عید الفطر کے اوقات

April 10, 2024

لاہور(خبرنگار)جامعہ نعیمیہ میںڈاکٹرراغب حسین نعیمی 6:15۔جامع مسجد چوک دالگر اں برانڈرتھ روڑمیں مفتی ندیم شازلی7بجے۔ مرکزی جامع مسجد شادمان میں مولانا قاری عارف علوی 7.15۔ مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی ریس کورس پارک نزد سروسز ہسپتال جیل روڈ 7:15 ۔ مولانا حافظ عبد الوحید روپڑی جامعہ دارالعلوم محمدیہ لوکو ورکشاپ مغل پورہ 6:30۔مولانا حافظ زبیر ورک جامع مسجد کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی ہاسٹل ہال روڈ میں7بجے۔ مولانا حافظ عبد السمیع جامع مسجد ابو ہریرہ محلہ دارالاسلام میں 6:15۔ مولانا حافظ نعیم اللہ اسلامیہ ہائی سکول فار گرلز کینٹ کے گراوئڈ میں 6:15۔مولانافصیح الدین سیف جامع مسجد رضوان غالب مارکیٹ گلبرگ ساڑھے 7بجے نماز عیدالفطرپڑھائیں گے۔