جماعت اسلامی کی شہدائے غزہ کی غائبانہ نماز جنازہ

April 13, 2024

لاہور(نمائندہ خصوصی) قائم مقام امیر جماعت لیاقت بلوچ کی اپیل پر اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، سکھر اور کراچی سمیت ملک کی دیگر مساجد میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے صاحبزادوں، پوتوں اور دیگر تمام شہدائے غزہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔لیاقت بلوچ نے کوئٹہ میں امامت کی۔