ذیبول کے نئے ڈائریکٹر فنانس جتن کمار نے عہدہ سنبھال لیا

April 16, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاءکلفٹن کراچی(ذیبول)کے نئے ڈائریکٹر فنانس کا تقرر یونیورسٹی اینڈ بورڈ ڈپارٹمنٹ گورنمنٹ سندھ نے 15مار چ 2024 کونوٹیفکیشن جاری کیاتھا ۔نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد8 اپریل 2024کو ذیبول کے ڈائریکٹر فنانس جتن کمار نےباقاعدہ عہدہ سنبھال لیا ۔