• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ ، سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان برقرار،مزید 800 روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8ڈالر فی اونس کی کمی سے 4156ڈالر سے کم ہو کر 4148ڈالر فی اونس پر آگئی ہے ،عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 800روپے فی تولہ کی کمی سے 4لاکھ 37ہزار 336روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہو گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید