کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ریاض لاہور کی نجی ایئر کی پرواز پی اے475کی آمد میں 18گھنٹے سے زائد تاخیر ہوئی ہے جبکہ ریاض سے پشاور کی پرواز ایس وی 792موسمی خرابی پر اسلام آباد اتاری گئی۔ منگل کو ملک بھر سے 454پروازیں آپریٹ کی گئیں 61منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 71 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔