پاکستان، نیوزی لینڈ ٹیموں کی پریکٹس

April 17, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے موسم نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کو پہلے پریکٹس سیشن کی اجازت دے دی۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے چار برس بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی۔