اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

April 17, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 21سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے۔