ملیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون کے جاں بحق اور ڈاکو کی ہلاکت کے واقعہ کا مقدمہ درج

April 19, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ملیر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون کے جاں بحق اور ڈاکو کی ہلاکت کے واقعہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ ملیر سٹی میں درج کیا گیا ہے۔