فصلوں کے بیچ دیے جائیں،سیلاب متاثرین

April 19, 2024

پشاور (لیڈی رپورٹر)خیبر پختوم خواہ میں حالیہ سیلاب کے متاثرین کاکہنا ہے کہ چ فوری طور پر اہل علاقہ کے مشکلات کا ازالہ کیا جائے کھڑی فصلوں کے بیچ دیے جائیں تاکہ دوبارہ کاشت کیے جا سکیں اور متا ثرہ مکانات کے حوالے سے ڈیٹا مرتب کر کے اہل علاقہ کی مناسب امداد کی جائے۔اس حوالے سے علاقے کے سماجی کارکن صاحبزادہ حسیب اللہ نے کہا ہے کہ دلہ زاک روڈ جالا بیلا میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریاںثرہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں غائب عوامی نمائندے لاپتہ گنجان آبادی والے دیہات آگرہ شیخ آباد ،کھنڈر لنڈی داؤدزئی میں ایک ہزار سے زائد مکانات کو جزوی یا مکمل نقصان سردریاب کنارے بنائے گئے پشتے ناقص مٹیریل کے باعث دوبارہ پانی کے بہاؤمیں بہہ گئے