احمد مجتبیٰ کی مجلس برسی کل ہوگی

April 20, 2024

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق سید محمد مجتبیٰ کے صاحبزادے احمد مجتبیٰ جعفری کی مجلس برسی اتوار 21 اپریل کو شام 5 بجے بارگاہِ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی، مرتضیٰ برادارن کی سوزخوانی کے بعد مولانا سید حیدر علی زیدی سلیم خطاب کریں گے، خانوادہ حسن مجتبیٰ نے شرکت کی درخواست کی ہے۔