الحمراء فن میں نام پیدا کرنیوالوں کو پلیٹ فارم فراہم کررہاہے،طارق علی بسراء

April 20, 2024

لاہور(شوبز رپورٹر)ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرا نے کہا کہ نوجوانوں کے چہروں پر اُمید دیکھ کر خوشی ہوتی ہے،الحمراء فن کی دُنیا میں نام پیدا کرنے کے لئے پلیٹ فارم فراہم کررہا ہے،آرٹسٹوں کو یہاں پرفارم کرکے اعتماد ملتا ہے جو انکے سنہری مستقبل کا ضامن ہے۔