ایکسپائری تاریخ درج نہ ہونے پر اشیاءضبط

April 20, 2024

راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی فوڈ برانچ عملے نے نجی مارٹ سے تاریخ ایکسپائری درج نہ ہونے پر اشیاء قبضے میں لے لیں۔ عملے نےنجی مارٹ میں پراڈکٹس کو چیک کیا۔غیر معیاری اور زائد المیعاد کوکنگ آئل تلف کر دیا گیا۔