ساجد میر سعودی عرب روانہ

April 21, 2024

لاہور(خبرنگار)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر دو ہفتے کے دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔