پشاور کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی

April 24, 2024

پشاور ( جنگ نیوز )ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے ورسک ہائیڈرو الیکٹریک پاؤر سٹیشن بجلی کی فراہمی24 اپریل صبح9 سے دوپہر1 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی پشاور کینٹ، واپڈاہاؤس، ور سک، ریگی ماڈل ٹاؤن، جمرود، دلہ ذاک، شاہی باغ، پشاور فورٹ، سخی چشمہ گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے رام پورہ- مانسہرہ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی24،25 اور26اپریل صبح8 بجے سے شام 5 بجے تک بند رہے گی ۔