سبی میں درجہ حرارت 48سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

May 23, 2024

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بدھ کو موسم شدیدگرم ر ہاگذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ،بارکھان38، دالبندین40، گوادر37، قلات 29 ، خضدار37، لسبیلہ46،نوکنڈی 41،سبی 48، تربت 46اور ژوب میں 35ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم ر ہے گا۔