پروبیشنرز کے لئے اصلاحی تقریب کا انعقاد

May 25, 2024

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) پنجاب پروبیشن اینڈ پیرول سروس محکمہ داخلہ کی جانب سے پروبیشنرز کے لئے اصلاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب پروبیشن اینڈ پیرول شاہد اقبال ، سابق ڈائریکٹر ارشد محمود اور پروبیشن آفیسر ماہین صولت سمیت لاہور کے تمام پروبیشن آفیسرز اور 200کے قریب پروبیشنرز بھی موجود تھے ۔