ہاکی ٹیم کا ہالینڈ میں کیمپ لگ گیا

May 26, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ہاکی ٹیم نے ہالینڈ پہنچنے کے بعد ہفتے کو ایمسٹر ڈیم میں پر یکٹس شروع کردی۔