امریکی افواج ایران کی سرحدوں سے 1 ہزار کلو میٹر دور چلی گئیں: ایرانی کمانڈر
ریئر ایڈمرل علی فدوی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے اپنی مرضی سے نہیں بلکہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاسدارانِ انقلاب کی زمینی فورس کی طاقت کے باعث اپنی پوزیشن پیچھے کی ہے۔۔