کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کی سنچری

May 28, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انگلش کاؤنٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے یارک شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے نارتھمپٹن شائر کیخلاف ناقابل شکست سنچری بنائی۔ انہوں نے 152 گیندوں پر 131 رنز بنائے۔ شان کی اننگز میں 13 چوکے اور چار چھکے شامل تھے۔