صدر مملکت آصف زرداری نے وفاقی انشورنس محتسب ممتاز علی شاہ سے حلف لے لیا

June 14, 2024

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی انشورنس محتسب ممتاز علی شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان سے سادہ اور پر وقار تقریب میں ان سے حلف لیا۔ گزشتہ روز ایوان صدر میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں اعلیٰ سرکاری حکام اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔