کوئٹہ (آن لائن) کیچ کے علاقے ہوشاب بازار میںنامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے الٰہی بخش سکنہ گونڈ سرین کوہلاک کردیا اورفرارہوگئے۔