نواب عبدالظاہر کاسی کی جدوجہد سنہرے حروف میں لکھی جائے گی‘ سیداقبال ترمذی

June 21, 2024

کوئٹہ (پ ر) چیئرمین ترمذی گروپ سید اقبال احمد ترمذی نے نواب ارباب ظاہر کاسی کے انتقال پر تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم کی سیاسی جدوجہد تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھی جائے گی ۔