وزیراعظم قومی ہیرو یاسر سلطان کوانعام دینے کاوعدہ پورا کریں،اسحاق میو

June 24, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر) سول سوسائٹی فورم کے ترجمان پروفیسر اسحاق میو نے کہاہے کہ وزیر اعظم شہبازشریف قومی ہیرو یا سر سلطان کو انعام دینے کا وعدہ پورا کریں ، اعلان کردہ انعامی رقم قومی ہیرو کو ادا کی جائے۔