جنرل ہسپتال، سینئر ڈاکٹرز کی چھٹیوں پر پابندی

June 25, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹرالفرید ظفرنے جنرل ہسپتال میں مریضوں کو بر وقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے سینئر ڈاکٹرز کی چھٹیوں پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی جبکہ پروفیسر ز کی موسم گرما کی تعطیلات بھی منسوخ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ گزشتہ روز پرنسپل کی زیر صدارت کمیٹی روم میں اکیڈمک کونسل کا اجلاس ہوا ۔