• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر2افراد گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر2افراد کو گرفتار کر کےمقدمات درج کرلئے۔الپہ پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم خالد جبکہ ممتازآباد پولیس نے ہیڈ ڈمری سے ملزم کاشف علی کو قابو کرلیا ۔
ملتان سے مزید