کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) نشتر پارک میں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ کو اپنے حبیب سے بہت محبت تھی، اللّٰہ نے انہیں ایسی عظمتیں عطا کیں تھیں جو کسی اور کے حصہ میں نہیں آئیں، انہوں نے کہا کہ جیسے زہرا اپنے بابا نبیﷺ کی گفتگو پسند تھی اسی طرح علیؑ کو اپنے بابا ابوطالب کی گفتگو پسند تھی ۔