• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹلی یونیورسٹی کا ایکریڈیشن ایجنڈا بار کونسل اجلاس میں شامل ہو گا، بیرسٹر اسامہ ملک

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) یونیورسٹی آف کوٹلی آزاد جموں و کشمیر کے رجسٹرار ڈاکٹر سر شمس الحسن سید نے صدر پاکستان کے پرائیویٹ سیکرٹری بیرسٹر علی صائم سلیم اور ڈائریکٹوریٹ جنرل لیگل ایجوکیشن کے ڈائریکٹر بیرسٹر اسامہ ملک کے ساتھ ملا قات کی ۔یونیورسٹی ترجمان عبدالقیوم چوہدری نے بتایا کہ ملاقات کے دوران بیرسٹر اسامہ ملک نے رجسٹرارکو یقین دلایا کہ کوٹلی یونیورسٹی کا ایکریڈیشن ایجنڈا پاکستان بار کونسل کے اجلاس میں اولین ترجیح ہو گا۔
اسلام آباد سے مزید